نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

ناسا نے آسٹریلیا سے پہلا راکٹ لانچ کیا

کینبرا: ناسا نے پیر کے روز 27 سالوں میں پہلی بار آسٹریلیا کی سرزمین سے راکٹ لانچ کیا ہے۔ آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مطابق بارش اور ہوا کی وجہ سے لانچ میں تاخیر کے بعد ذیلی ساؤنڈنگ راکٹ نے آج صبح شمالی علاقہ جات کے آرنہیم اسپیس سینٹر سے کامیابی کے ساتھ پرواز بھری۔ 1995 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی خلائی ایجنسی نے آسٹریلیا سے راکٹ لانچ کیا ہے اور غیر ملکی سرزمین پر تجارتی لانچ پیڈ سے پہلی بار لانچ کیا ہے۔ ناسا نے کہا کہ این ٹی سے اڑان بھرنے والے تین میں سے پہلے راکٹ نے صرف جنوبی نصف کرہ میں فلکی طبیعیات کے مطالعہ کرنے کے لیے خلا میں تقریباً 300 کلومیٹر کا سفر کیا۔ شمالی علاقہ جات کی وزیر اعلیٰ نتاشا فائلز نے اس لانچ کو آسٹریلیا کے لیے ایک قابل فخر لمحہ قرار دیا۔ آرنہیم اسپیس سینٹر ، ایکویٹوریئل لانچ آسٹریلیا (ای ایل اے) کے زیر ملکیت اور چلایا جاتا ہے، جس کا مقصد 2024 تک سالانہ 50 لانچوں کی میزبانی کرنا ہے۔ اگلی لانچ 4 جولائی کو ہوگی۔ from Qaumi Awaz https://ift.tt/3GvwWUk

سعودی عرب میں ’فیوچر اسپیس‘ کے نام سے پہلے ٹیکنالوجی مرکز کا آغاز

الریاض: سعودی خلائی کمیشن اور چین کی بڑی ٹیکنالوجی فرم ہواوے نے مملکت میں فیوچر اسپیس کے نام سے پہلے ٹیکنالوجی تجربہ مرکز کا افتتاح کر دیا ہے۔ ہواوے نے ایک بیان میں کہا کہ فیوچر اسپیس چین سے باہر سب سے بڑا نمائشی مرکز ہے، اس میں تھری ڈی پرنٹنگ، خود کار ڈرائیونگ اور برین ویو روبوٹ کنٹرول جیسی جدید ٹیکنالوجیز شامل ہوں گی۔ سعودی عرب میں اپنی نوعیت کی پہلی نمائش فیوچراسپیس کا مقصد نوجوان جدت پسندوں کو بولنے کے مواقع فراہم کرنا ہے-اس کا بڑامقصد ملک کی ڈیجیٹل تبدیلی میں مدد کے لیے اپنے مقامی ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کو نکھارنا، پروان چڑھانا اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادے کے لیے مملکت کی کوششوں کوآگے بڑھانا ہے۔ ہواوے سعودی عرب کے چیف ایگزیکٹوآفیسر (سی ای او) ایرک یانگ نے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ہم یہاں ہواوے میں اس بات میں یقین رکھتے ہیں کہ مستقبل کی پیشین گوئی کرنے کا بہترین طریقہ اسے خود تخلیق کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں سعودی عرب میں فیوچراسپیس شروع کرنے اور سعودی عرب کے وژن 2030 کے حصے کے طور پر مملکت کے ڈیجیٹل عزائم کے حصول میں مدد دینے کا اعزاز حاصل ہے۔ اب تخیّلات اس بات کا تعیّن کری...

سب سے پرانا اور مقبول ترین براؤزر 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' مکمل طور پر ختم

دنیا کی مقبول ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤزر 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' کو باضابطہ طور پر بند کر دیا۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر 15 جون کے بعد سے دستیاب نہیں ہوگا۔ مائیکرو سافٹ نے ابتدائی طور پر 27 سال قبل 1995 میں 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' براؤزر کو متعارف کرایا تھا اور اس وقت وہی اکیلا براؤزر تھا۔ 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' کئی سال تک انٹرنیٹ کی پہچان بنا رہا تاہم 2004 میں موزیلا فاؤنڈیشن نے اس کے ٹکر میں فائر فوکس کو باضابطہ طور پر متعارف کرایا۔ اگرچہ فائر فوکس براؤزر 2002 میں ہی بن چکا تھا تاہم اسے عام صارفین کے لیے 2004 میں متعارف کرایا گیا۔ فائر فوکس کے بعد گوگل نے 2008 میں گوگل کروم براؤزر کو متعارف کراکر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فائر فوکس اور گوگل کروم کے بعد انٹرنیٹ ایکسپلورر کو لوگ تقریبا بھول ہی گئے تھے تاہم مائیکرو سافٹ نے نئے براؤزر ایج کو گوگل کروم جیسا بنا کر اس حوالے سے اپنی بادشاہی واپس لینے کی کوشش کی لیکن اس کی کوششیں ناکام رہیں۔ 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' تمام ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز میں ڈیفالٹ براؤزر...

معروف گلوکار ابرار الحق کا مشہور گانا ’’ نچ پنجابن نچ‘‘ بھارتی فلم جگ جگ جیو میں کاپی کر لیا گیا

معروف گلوکار ابرار الحق کا مشہور گانا ’’ نچ پنجابن نچ‘‘ بھارتی فلم جگ جگ جیو میں کاپی کر لیا گیا from 92 News https://ift.tt/HRqrzp9

انسداددہشتگردی کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دےدیا

انسداددہشتگردی کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دےدیا from 92 News https://ift.tt/zoq5BZk