ہفتہ، 26 فروری، 2022

قلندرز کی دھمال؟ یا ملتان ہوگا سلطان؟ پی ایس ایل فائنل کا میدان آج سجے گا

قلندرز کی دھمال؟ یا ملتان ہوگا سلطان؟ پی ایس ایل فائنل کا میدان آج سجے گا

from 92 News https://ift.tt/DFPyida

یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد امریکا نے روس کی اہم شخصیات پر پابندیاں لگا دیں

یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد امریکا نے روس کی اہم شخصیات پر پابندیاں لگا دیں

from 92 News https://ift.tt/3RTu2yr

روس یوکرین پر اپنے حملے کی پیش رفت کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے۔

 

روس یوکرین پر اپنے حملے کی پیش رفت کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے۔


روسی فوج نے یوکرین کے فوجی انفراسٹرکچر کو ہوا اور سمندر سے کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، وزارت دفاع نے ہفتے کے روز کہا، جیسا کہ ماسکو نے مغرب نواز ملک پر حملے کے لیے دباؤ ڈالا۔

وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ریمارکس میں کہا کہ رات کے وقت روسی فیڈریشن کی مسلح افواج نے یوکرین کے فوجی انفراسٹرکچر کے خلاف ہوائی اور سمندر سے مار کرنے والے کروز میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے درست ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ روسی فوج نے "رہائشی اور سماجی انفراسٹرکچر" کو نقصان پہنچائے بغیر صرف فوجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔

یہ دعویٰ رہائشی عمارتوں کے متاثر ہونے کے ثبوت کے باوجود سامنے آیا ہے۔

یوکرین پر ماسکو کے حملے کے تیسرے دن بات کرتے ہوئے، کوناشینکوف نے یہ بھی کہا کہ روسی فوجیوں نے جنوب مشرقی شہر میلیٹوپول پر "مکمل کنٹرول" لے لیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ "روسی فوجی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور یوکرائنی اسپیشل سروسز اور قوم پرستوں کی اشتعال انگیزیوں کو ختم کرنے کے لیے تمام اقدامات کر رہے ہیں۔"

کوناشینکوف نے کہا کہ مجموعی طور پر، روسی فوج نے یوکرین میں 820 سے زیادہ فوجی بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر دیا ہے جس میں 14 ہوائی اڈے، 48 ریڈار سٹیشن، اور 24 S-300 اور Osa اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روسی فوج نے سات لڑاکا طیارے، سات ہیلی کاپٹر اور نو ڈرون بھی مار گرائے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ 87 ٹینک اور دیگر بکتر بند گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔

کوناشینکوف نے کہا کہ روسی بحریہ نے آٹھ فوجی کشتیوں کو تباہ کر دیا ہے۔

انہوں نے کیف کے بیانات کے پیش نظر لڑائی میں روسی نقصان کی کوئی تفصیلات نہیں بتائیں کہ انہوں نے ماسکو کی افواج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

جمعرات کو، روسی رہنما ولادیمیر پوتن نے یوکرین پر ایک مکمل حملے کا آغاز کیا جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے، صرف 48 گھنٹوں میں 50,000 سے زیادہ یوکرین سے فرار ہونے پر مجبور ہوئے اور یورپ میں ایک بڑے تصادم کے خدشات کو جنم دیا۔

جمعہ، 25 فروری، 2022

وزیراعظم کی بنیادی صحت کے منصوبوں کو ترحیجی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی بنیادی صحت کے منصوبوں کو ترحیجی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایت

from 92 News https://ift.tt/RXWxt1N

پی ایس ایل سیون، لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے ہرا کر فائنل میں رسائی

پی ایس ایل سیون، لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے ہرا کر فائنل میں رسائی

from 92 News https://ift.tt/I4bgmMD

پی ایس ایل وی۔ سی 52 مشن کامیاب، سری ہری کوٹہ سے سٹلائیٹس کو چھوڑا گیا

حیدرآباد: نئے سال میں پہلے اور اسرو کے نئے صدر نشین ایس سومناتھ کی قیادت میں پہلے مشن کے حصہ کے طور پر زمین کے مشاہداتی سٹلائیٹ ای او ایس۔ 04 اور دیگر دو چھوٹے سٹلائیٹس کو، آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ سے کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑا گیا۔ ان سٹلائٹس کو چھوڑے جانے کے لئے الٹی گنتی کا عمل تقریبا 25 گھنٹے اور 30 منٹ تک جاری رہا۔ 44.4 میٹر اونچی چار مرحلوں والی خلائی گاڑی 1710 کیلوگرام ای او ایس۔04 اور دو سٹلائٹس کو تقریباً 25 گھنٹوں کی الٹی گنتی کے ختم ہونے کے بعد صبح 5.59 منٹ پر پہلے لانچ پیڈ کے ذریعہ چھوڑا گیا۔

Also Read: اسمبلی انتخابات: گوا، اتراکھنڈ اور یوپی میں دوسرے مرحلہ کے لئے ووٹنگ کا آغاز

اس کو چھوڑے جانے کے بعد ای او ایس۔ 04 خلائی گاڑی سے علحدہ ہوگئے۔ تقریباً 100 سکنڈس بعد دو معاون مسافر سٹلائیٹس بھی علحدہ ہوکرصبح 6.17 بجے مدار میں داخل ہوگئے۔ اسرو نے ٹوئٹ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ ان دو چھوٹے سٹلائیٹس میں ایک طلبہ کا بھی سٹلائیٹ ہے۔ یہ سٹلائیٹ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ سائنس اینڈ ٹکنالوجی کے طلبہ کی جانب سے لیبارٹری آف اٹماسفیر اینڈ اسپیس فزکس، یونیورسٹی آف بولڈر کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے، جبکہ دوسرا سٹلائیٹ اسرو کا ٹیکنالوجی کے مظاہرہ والا سٹلائیٹ ہے جو ہند۔بھوٹان مشترکہ سٹلائیٹ کا پیش خیمہ ہے۔

ای او ایس۔ 04 کی زندگی دس سال کی ہوگی۔ یہ راڈار امیجنگ سٹلائیٹ ہوگا جس کے ذریعہ اعلی معیاری تصاویر تمام موسمی حالات کے لئے حاصل ہوں گی۔ مشن کنٹرول روم میں خوشی کے مناظر کے درمیان لانچ ڈائریکٹر نے اعلان کیا کہ تین سٹلائیٹس کامیابی کے ساتھ اپنی جگہ نصب ہوگئے ہیں۔ اسرو کے سربراہ سومناتھ نے کہا کہ مشن پی ایس ایل وی۔ سی 52 کامیاب رہا۔ یہ اسرو کا سال 2022 کا پہلا لانچ ہے۔ جاریہ سال اسرو 18 دیگر مشنس رکھتا ہے۔ اس میں ہائی پروفائل چندریان 3 اور گگن یان مشن بھی شامل ہے۔ گگن یان مشن کا تمام کو بے چینی سے انتظار ہے۔ جاریہ سال کا یہ پہلا سٹلائیٹ، جی ایس ایل وی۔ ایف 10/EOS-03مشن کی ناکامی کے بعد چھوڑا گیا ہےجس کے بعد سائنسدانوں نے ایک دوسرے کومبارکباد پیش کی۔

Also Read: پاکستان میں توہین مذہب کے الزام پر ایک اور قتل

صدر نشین اسرو نے اس مشن کی کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشن کامیاب رہا اور سٹلائیٹس مدار میں داخل کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے اس مشن کی کامیابی کے لئے کام کرنے والے تمام افراد کو مبارکباد پیش کی۔ مشن ڈائریکٹر نے کہا کہ یہ اسرو کی ٹیم کے ہر رکن کی بے لوث اور سنجیدہ مساعی کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔ انہوں نے تکنیکی، انتظامی ٹیموں اور سٹلائیٹ ٹیم کے ساتھ ساتھ سینئرس کو اس مشن کی رہنمائی کے سلسلہ میں مبارکباد پیش کی۔ سٹلائیٹ ڈائریکٹر سریکانت نے بھی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تمام کو مبارکباد پیش کی۔



from Qaumi Awaz https://ift.tt/ydAzIk9

جمعرات، 24 فروری، 2022

ناسا نے مون مشن آرٹیمیس-1 کی لانچنگ ملتوی کر دی

واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ایک بار پھر اپنے مون مشن آرٹیمیس-1 کی لانچنگ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اب اسے مئی یا ممکنہ طور پر جون میں لانچ کرنے کا ہدف ہے۔ ایجنسی نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

واشنگٹن ڈی سی میں ناسا کے ہیڈکوارٹر میں ایکسپلوریشن سسٹمز ڈیولپمنٹ کے ڈپٹی ایسوسی ایٹ ایڈمنسٹریٹر ٹام وائٹمائر نے جمعرات کو کہا ’’لانچ کی تاریخ کا تعین ویٹ ٹیسٹ کے بعد ہی کیا جائے گا۔ ابھی تک لانچ کی کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔ ہم اسے مئی تک انجام دینے پر غور کررہے ہیں‘‘۔

ناسا کے افسران نے بتایا کہ مئی میں اسے لانچ کیے جانے کی مدت 7 مئی سے 21 مئی تک مقرر کی گئی ہے، حالانکہ 2 فروری کو لیڈ فلائٹ ڈائریکٹر مائیک سیرافن نے پہلے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ ناسا لانچ کے لئے 8 اپریل 23 اپریل کی وقت کی حد پر غور کررہا ہے۔

سیرافن نے جمعرات کو نامہ نگاروں کو بتایا ’’جون میں لانچ کی مدت 6 جون کو شروع ہو کر16 جون کو ختم ہو جائے گی۔ اگلی مدت 29 جون ہے اور 12 جولائی کو ختم ہو جائے گی‘‘۔

سیرافن نے کہا کہ اسپیس لانچ سسٹم راکٹ اور اورین خلائی جہاز کو 17 مارچ کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے لانچ کیا جانا تھا اور اگلے مہینے تک کے لئے اپنے ویٹ ڈریس ریہرسل چیک کے ذریعے اسے وہیں رہنا تھا۔



from Qaumi Awaz https://ift.tt/sq8bwet

بدھ، 23 فروری، 2022

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورہ پر روس روانہ

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورہ پر روس روانہ

from 92 News https://ift.tt/0GYmoRD

ٹیسٹ فارمٹ میں قومی باؤلر شاہین شاہ کی ایک درجے ترقی

ٹیسٹ فارمٹ میں قومی باؤلر شاہین شاہ کی ایک درجے ترقی

from 92 News https://ift.tt/9OUWq4Y

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، 20 انکوائریز کی منظوری

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، 20 انکوائریز کی منظوری

from 92 News https://ift.tt/o4Rvgmn

110 اشیا پر رعایتی ٹیکس ختم کرنے کا ایجنڈا تیار

110 اشیا پر رعایتی ٹیکس ختم کرنے کا ایجنڈا تیار

from 92 News https://ift.tt/OPMwfKd

منگل، 22 فروری، 2022

Users should be allowed to sue US tech giants under EU rules

Users should be allowed to sue US tech giants under EU rules
Individual users should be allowed to take US tech giants to court for breaching landmark EU rules aimed at curbing their power, Privacy International, pan-European consumer group BEUC and a number of academics said on Tuesday.

The call by the coalition of 31 groups and academics comes as EU lawmakers and EU countries thrashed out the final points of the Digital Markets Act (DMA) proposed by EU antitrust chief Margrethe Vestager just over a year ago before it can become law.

The draft DMA sets out a list of dos and don'ts for online gatekeepers, in effect targeting Apple, Alphabet unit Google, Facebook parent Meta, Amazon and Microsoft.

It only allows business users to sue violating companies.

"The DMA must enable users, both individually and collectively, to bring enforcement actions for violation of DMA rules before national courts," the group said in an open letter to EU institutions.

While EU lawmakers are open to the idea, EU countries have so far ignored the demand.

The coalition also urged lawmakers and EU countries to let consumer bodies and representatives of civil society take part in processes set out under the draft rules so that their needs would be reflected in the Commission's decisions on the tech giants.

Other signatories of the open letter include US-based Center for Digital Democracy and the Consumer Federation of America, the Civil Liberties Union for Europe, European Digital Rights and academics from the University of Oxford, the Vienna University of Economics and Business and the University of Amsterdam.



from Science & Technology - SUCH TV https://ift.tt/tIAK0Le

جمعرات، 17 فروری، 2022

WhatsApp is restoring the old contacts list

WhatsApp
Following severe backlash from users, Meta-owned instant messaging platform WhatsApp is restoring the old contacts list, WABetainfo reported on Tuesday.

According to the WhatsApp news trackers, the messaging app had introduced a new interface when you open your contacts list.

“The new interface included your frequently contacted people and groups, and your recent chats,” it said.

However, after the update, a lot of people complained stating that the new update was “horrible”.

WABetainfo stated that people wanted the real contacts list in alphabetical order and the number of their total contacts.

“Finally, probably after receiving bad feedback, WhatsApp is now restoring the old interface. It means you can use the old contacts list again,” the tracking platform announced.

According to reports, the feature is rolling out today, but it may take some time before being restored for everyone. “Be sure to use the latest update of the play store that may help restore the functionality,” it added.



from Science & Technology - SUCH TV https://ift.tt/EW8jS1J