تازہ ترین معلوماتی، دلچسپ، مفید؛ خبریں اور مضامین، اردو زبان میں، دنیا بھر سے۔Latest informative, interesting, useful; News and articles, in Urdu, from around the world.
بدھ، 11 مئی، 2022
جنگ نے یوکرین کی معیشت مفلوج کر دی، عوام شدید مشکلات سے دوچار
from 92 News https://ift.tt/1k4mcWT
تائیوان سے متعلق حقائق توڑ مروڑ کر پیش کرنے پر چین امریکا پر برہم
from 92 News https://ift.tt/I5WQnTJ
سری لنکا میں مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
from 92 News https://ift.tt/Kj2U5if
سائنس فکشن فلم ’’جراسک ورلڈ ڈومینیئن ‘‘ کا آفیشل ٹریلرجاری
from 92 News https://ift.tt/3LqmpIi
منگل، 10 مئی، 2022
امریکا میں مہنگائی نے پارہ ہائی کر دیا
from 92 News https://ift.tt/YK7o5LW
وزیراعظم شہباز شریف دس رکنی وفد کے ساتھ لندن چلے گئے
from 92 News https://ift.tt/HV41ZPf
امریکا نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قابل قدر قرار دے دیا
from 92 News https://ift.tt/dzt8RSY
افغانستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ
from 92 News https://ift.tt/rguvwjc
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی اسٹاک ایکسچینجز بھی ان دنوں شدید مندی کا شکار
from 92 News https://ift.tt/tSBC2eg
پیر، 9 مئی، 2022
وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو عہدے سے برطرف کر دیا
from 92 News https://ift.tt/lJDrnIk
قومی اسمبلی اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مذمتی قرار داد منظور
from 92 News https://ift.tt/mzGiANs
نئی تحقیق: آسٹریلیائی سائنسدان کا ’برمودا ٹرائی اینگل‘ کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ
کینبرا: ’برمودا ٹرائی اینگل‘ بحر اوقیانوس کا ایک مخصوص حصہ ہے، جس کا ایک کونا برمودا، دوسرا پورٹوریکو اور تیسرا میامی سے متصل ہے اور ان تینوں کونوں کے درمیانی حصے کو ’برمودا تکون‘ یا مثلث کہا جاتا ہے۔ برمودا ٹرائی اینگل سمندر کے اندر ایک ایسا پُراسرار علاقہ ہے جہاں اب تک بہت سے طیارے،کشتیاں اور جہاز غائب ہو چکے ہیں اور ان کا آج تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
اس حوالے سے کئی قیاس آرائیاں کی جاتیں ہیں لیکن آج تک کوئی بھی واضح طور پر برمودا ٹرائی اینگل کا معمہ حل نہیں کرسکا۔ تاہم اب آسٹریلیا کے سائنسدان نے برمودا ٹرائی اینگل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے کارل کروزیلنکی نے یہ نظریہ پیش کیا ہے کہ برمودا ٹرائی اینگل میں طیاروں اورکشتیوں کی پراسرار گمشدگی کے پیچھے مافوق الفطرت وجوہات نہیں ہیں۔
ان کا خیال ہے کہ یہ واقعات ممکنہ طور پر خراب موسم اور انسانی غلطی کا نتیجہ تھے جبکہ انہوں نے ان مقبول نظریات کو بھی رد کیا ہے جن میں کہا جاتا ہے کہ ان گمشدگیوں کا تعلق مافوق الفطرت اسباب سے ہے۔
انہوں نے 2017 میں ایک جگہ کہا تھا کہ یہ علاقہ خط استوا کے قریب ہے اس لیے یہاں بہت ٹریفک ہے جبکہ لائیڈز آف لندن اور امریکن کوسٹ گارڈ کے مطابق برمودا ٹرائی اینگل میں گمشدگیوں کی تعداد فیصد کی بنیاد پر دنیا میں کہیں گمشدہ ہونے کی تعداد کے برابر ہے۔
اس کے علاوہ کارل نے اپنے نظریے میں اس فلائٹ 19 کا بھی ذکر کیا جو برمودا ٹرائی اینگل کی تمام گمشدگیوں میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔ یہ پرواز پانچ طیاروں پر مشتمل تھی جس نے 5 دسمبر 1945 کو فلوریڈا کے فورٹ لاؤڈرڈیل سے اڑان بھری تھی اور اس میں عملے کے 14 ارکان سوار تھے لیکن امریکی بحریہ کے بمبار طیاروں کا (جو معمول کے تربیتی مشن پر کام کر رہے تھے) پانچوں طیاروں سے رابطہ منقطع ہو گیا۔
چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ طیارے غائب ہو گئے اور عملہ یا ملبہ کبھی نہیں ملا جبکہ فلائٹ 19 کی تلاش کے لیے روانہ کیا گیا ایک طیارہ بھی اسی رات غائب ہو گیا۔ تاہم کارل کا خیال ہے کہ فلائٹ 19 اس دن بحر اوقیانوس میں 15 میٹر کی بلند لہروں کی وجہ سے غائب ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرواز میں واحد تجربہ کار پائلٹ لیفٹیننٹ چارلس ٹیلر تھا، ہو سکتا ہے کہ اس کی انسانی غلطی اس سانحہ کا سبب بنی۔
from Qaumi Awaz https://ift.tt/neDTIuy
ہنزہ کے شیشیر گلیشئر میں بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج معمول پر آگیا
from 92 News https://ift.tt/CIHVQpL