جمعہ، 13 مئی، 2022

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان ابوظہبی کے الباطین قبرستان میں سپرد خاک

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان ابوظہبی کے الباطین قبرستان میں سپرد خاک

from 92 News https://ift.tt/ketNSUO

سپلائی کے خدشات پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

سپلائی کے خدشات پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

from 92 News https://ift.tt/TPu8ai9

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ

from 92 News https://ift.tt/0CpwsR8

ملکی سیاسی صورتحال پر ن لیگ کا فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ

ملکی سیاسی صورتحال پر ن لیگ کا فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ

from 92 News https://ift.tt/oBLzwYN

بدھ، 11 مئی، 2022

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’اریزر ری بورن ‘‘کا آفیشل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’اریزر ری بورن ‘‘کا آفیشل ٹریلر جاری

from 92 News https://ift.tt/ZphJ8Dk

دو ہفتوں بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

دو ہفتوں بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

from 92 News https://ift.tt/ntcfvEd

گوگل ٹرانسلیٹ میں 24 نئی زبانیں شامل کی گئیں

واشنگٹن: گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے گوگل ٹرانسلیٹ پلیٹ فارم میں تین کروڑ سے زائد لوگوں کے ذریعے بولی جانے والی 24 نئی زبانیں شامل کی ہیں۔ یہ اطلاع بی بی سی نے جمعرات کے روز دی ہے۔ ان میں افریقہ میں بولی جانے والی دس نئی زبانیں لینگالا، ٹووی، ٹگرینیا سمیت دیگر زبانیں شامل ہیں۔

کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ زبان کی رکاوٹوں کو ختم کرنے اور دنیا بھر کے فرقوں کو جوڑنے میں مدد کرنے کی اپنی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اب وہ ان زبانوں کی طرف توجہ مبذول کر انا چاہتی ہےجو زیادہ تر ٹیکنالوجی میں نمائندگی نہیں کرتی ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ اس میں شمالی ہندوستان میں بولی جانے والی بھوجپوری بھی شامل ہے، جسے تقریباً پانچ کروڑ لوگ بولتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نیپالی، فجی اور دھیویہی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ اب گوگل ٹرانسلیٹ پر کل 133 زبانیں دستیاب ہو گئی ہیں۔

from Qaumi Awaz https://ift.tt/yGgXseA

جنگ نے یوکرین کی معیشت مفلوج کر دی، عوام شدید مشکلات سے دوچار

جنگ نے یوکرین کی معیشت مفلوج کر دی، عوام شدید مشکلات سے دوچار

from 92 News https://ift.tt/1k4mcWT

تائیوان سے متعلق حقائق توڑ مروڑ کر پیش کرنے پر چین امریکا پر برہم

تائیوان سے متعلق حقائق توڑ مروڑ کر پیش کرنے پر چین امریکا پر برہم

from 92 News https://ift.tt/I5WQnTJ