جمعرات، 10 مارچ، 2022

روس کے یوکرین پر حملوں کی شدت میں کمی، کیف سمیت کئی شہروں کا محاصرہ جاری

روس کے یوکرین پر حملوں کی شدت میں کمی، کیف سمیت کئی شہروں کا محاصرہ جاری

from 92 News https://ift.tt/rKdisJ8

پولیس کا انصار الاسلام کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے پارلیمنٹ لاجز پر ایکشن، اپوزیشن ارکان کے ساتھ جھڑپیں

پولیس کا انصار الاسلام کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے پارلیمنٹ لاجز پر ایکشن، اپوزیشن ارکان کے ساتھ جھڑپیں

from 92 News https://ift.tt/BNYUHuo

مولانا فضل الرحمان کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے جے یو آئی ف کے تمام کارکن رہا

مولانا فضل الرحمان کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے جے یو آئی ف کے تمام کارکن رہا

from 92 News https://ift.tt/sMBkm7j

کورونا کا زور مسلسل کم ہونے لگا، 639 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کا زور مسلسل کم ہونے لگا، 639 نئے کیسز رپورٹ

from 92 News https://ift.tt/7IOTDve

روس نے یوکرین کے شہر ماریو پول کے اسپتال پر فضائی حملہ کیا، یوکرین کا الزام

روس نے یوکرین کے شہر ماریو پول کے اسپتال پر فضائی حملہ کیا، یوکرین کا الزام

from 92 News https://ift.tt/N0QzxcM

بدھ، 9 مارچ، 2022

برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 15 ڈالر کی نمایاں کمی

برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 15 ڈالر کی نمایاں کمی

from 92 News https://ift.tt/6IziTQn

اسد قیصر کی رہائش گاہ پر حکومتی وزرا کا اہم مشاورتی اجلاس، جلد قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تجویز

اسد قیصر کی رہائش گاہ پر حکومتی وزرا کا اہم مشاورتی اجلاس، جلد قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تجویز

from 92 News https://ift.tt/O26yzW4

چینی ناظم الامور کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، سی پیک پر پیش رفت سے متعلق تبادلہ خیال

چینی ناظم الامور کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، سی پیک پر پیش رفت سے متعلق تبادلہ خیال

from 92 News https://ift.tt/rEqVhjO

منگل، 8 مارچ، 2022

ملک بھر میں گزشتہ روز کورونا کے 758 نئے کیسز رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 2.07 فیصد رہی

ملک بھر میں گزشتہ روز کورونا کے 758 نئے کیسز رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 2.07 فیصد رہی

from 92 News https://ift.tt/sREynAx

نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کا سعودی عرب کا دورہ

نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کا سعودی عرب کا دورہ

from 92 News https://ift.tt/jnZMv3w

روس پر پابندیاں امریکی معیشت پر بھی اثرانداز ہونے لگیں، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی

روس پر پابندیاں امریکی معیشت پر بھی اثرانداز ہونے لگیں، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی

from 92 News https://ift.tt/j7ERuJI

Apple SE 3: ایپل نے سستا ترین 5-جی آئی فون متعارف کرایا، آئی فون-13 والی خوبیاں!

واشنگٹن: امریکی کمپنی ایپل نے اپنا اب تک کا سب سے سستا آئی فون متعارف کرا دیا ہے۔ یہ آئی فون 5-جی ٹیکنالوجی کو سپورٹ کرتا ہے اور اس نے اینڈروئیڈ فون بنانے والی کمپنیوں کے لیے سخت مقابلہ کی فضا قائم کر دی ہے۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایپل پارک کیمپس میں اسٹیو جابز تھیٹر میں منعقد ہونے والی تقریب میں ’آئی فون ایس ای تھری‘ (iPhone SE 3) کے نام سے پیش کیے گئے اس نئے آئی فون میں پلاسٹک کی جگہ ری سائیکل میٹریل استعمال کیا ہے۔ دنیا بھر میں موجود ایپل کے صارفین کو اس ایونٹ کا بے تابی سے انتظار تھا۔

اس تھرڈ جنریشن آئی فون ایس ای ماڈل کا ڈیزائن آئی فون 8 جیسا ہے جبکہ اس میں A-15 بایونک فائیو جی چپ سیٹ دیا گیا ہے۔ بالکل یہی چپ سیٹ ایپل نے آئی فون 13 اور آئی فون 13 پرو میں بھی استعمال کیا ہے۔

یہ چپ سیٹ آئی فون 13 سیریز میں کم بیٹری استعمال کرتے ہوئے گیمنگ میں بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کر چکا ہے۔ فون میں فرنٹ اور عقبی حصے پر مضبوط گلاس کے ساتھ 4.7 انچ اسکرین دی گئی ہے۔ آئی فون ایس ای کو ٹچ آئی ڈی کے ساتھ ہوم بٹن، بہترین بیٹری لائف کے ساتھ فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے۔

12 میگا پکسلز کیمرے کے ساتھ تمام ترجزئیات کے ساتھ عکس بندی کے لیے اسمارٹ ایچ ڈی اور ڈیپ فیوژن آپٹیمائزیشن بھی دی گئی ہے۔ مڈنائٹ بلیو، اسٹار لائٹ وائٹ اور پراڈکٹ ریڈ رنگ اسے خوبصورتی کے ساتھ ساتھ بہترین کارکردگی بھی عطا کرتے ہیں۔ 4 کور جی پی یو کے ساتھ یہ آئی فون 8 سے دو گنا زیادہ تیز ہے۔ اس کے علاوہ اس آئی فون میں 4 جی بی ریم کے ساتھ 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔

ایپل نے اس 5-جی آئی فون کی قیمت 429 ڈالر رکھی گئی ہے، جوکہ موجود ایس ای ماڈل سے صرف 30 ڈالر زائد ہے۔ تاہم ہندوستان میں اس کی قیمت تھوڑی زیادہ 43900 رکھی گئی ہے۔ یہ قیمت آئی فون ایس ای 2020 سے زیادہ ہے۔ آئی فون ایس ای 2020 کی قیمت 42500 روپے تھی۔

from Qaumi Awaz https://ift.tt/61M7rd2

راولپنڈی ٹیسٹ کا پانچواں روز، آسٹریلیا پہلی اننگز میں 459 رنز بناکر آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کا پانچواں روز، آسٹریلیا پہلی اننگز میں 459 رنز بناکر آؤٹ

from 92 News https://ift.tt/iJxRkTF