تازہ ترین معلوماتی، دلچسپ، مفید؛ خبریں اور مضامین، اردو زبان میں، دنیا بھر سے۔Latest informative, interesting, useful; News and articles, in Urdu, from around the world.
پیر، 14 مارچ، 2022
پیوٹن نے لیز پر دئیے غیرملکی طیاروں کو ضبط کرنے کے قانون کی منظوری دیدی
from 92 News https://ift.tt/SdtWyG7
اسرائیل میں سائبر حملہ، سرکاری ویب سائٹ متاثر
تل ابیب: اسرائیل میں کئی سرکاری ویب سائٹس کریش ہوگئی ہیں، جن میں وزیراعظم کے دفتر، وزارت صحت، وزارت داخلہ، وزارت انصاف و بہبود کی ویب سائٹس شامل ہیں۔ اسرائیل کے ہاریٹز اخبار نے منگل کے روز اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ اسے اسرائیل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا سائبر حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب اسرائیل کے نیشنل سائبر ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ تمام ویب سائٹس اب دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔اسرائیل کی سائبر اتھارٹی نے کہا کہ یہ حملہ ڈیجیٹل-ڈینائل-آف-سروس (DDoS) حملہ تھا۔ اس کے ذریعے سرکاری ویب سائٹ کی رسائی بلاک کر دی گئی تھی۔
ایک سینئر دفاعی اہلکار کے حوالے سے ہاریٹز اخبار نے بتایا کہ یہ بڑا سائبر حملہ پیر کی شام کیا گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس حملے کے لیے کوئی ایکٹر یا کوئی بڑا ادارہ ذمہ دار ہے۔ ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ اور نیشنل سائبر ڈائریکٹوریٹ نے نقصان کا مطالعہ کرنے کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کی بھی چھان بین کی جا رہی ہے کہ آیا اہم اسرائیلی ویب سائٹس اور اسرائیل کی بجلی اور پانی فراہم کرنے والی کمپنیوں جیسے سرکاری انفراسٹرکچر پر بھی حملہ کیا گیا ہے۔
دفاعی اسٹیبلشمنٹ نے یہ بھی کہا کہ حملے سے GOV.IL ڈومین استعمال کرنے والی ویب سائٹس ہوئی ہیں، جو کہ دفاع سے متعلق ویب سائٹس کے علاوہ تمام سرکاری ویب سائٹس کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اور ویب سائٹ جو اس ڈومین کو استعمال کرتی ہے وہ ہے گورنمنٹ ڈیٹا بیس۔ کچھ ویب سائٹس تک اب بھی اسمارٹ فون کے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
اسرائیل کے وزیر مواصلات کے یوز ہینڈل پر اس حملے کے بعد وزارت مواصلات کے حکام کے ساتھ ایک میٹنگ بلائی گئی ہے اور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں ان ویب سائٹس کو بحال کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں ۔ سروس آہستہ آہستہ بحال ہو رہی ہے۔
from Qaumi Awaz https://ift.tt/FX2O3pj
یوکرین کا روس کے زیر کنٹرول علاقے ڈونیٹسک میں میزائل حملہ، 20 شہری ہلاک
from 92 News https://ift.tt/ISZVsUt
لانگ مارچ 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف روانہ ہوگا، فضل الرحمٰن کا اعلان
from 92 News https://ift.tt/zYLcQKd
ناراض علیم خان کو منانے کیلئے وفاقی وزراء اور مشترکہ دوست سرگرم، بیک ڈور رابطے
from 92 News https://ift.tt/gE1pyLY
پی ٹی آئی نے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کا اعلان کردیا
from 92 News https://ift.tt/pZh1vzT
قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلائے جانے کا امکان
from 92 News https://ift.tt/wO6o2rF
وزیراعظم کا چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کیلئے گرین سگنل
from 92 News https://ift.tt/H69XtLR
تحریک عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں، وزیراعظم عمران خان
from 92 News https://ift.tt/LBJvaiz
ق لیگ پنجاب کے چند اضلاع کی پارٹی ہے، اسد عمر
from 92 News https://ift.tt/QKoFmlX
اتوار، 13 مارچ، 2022
احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت 30مارچ تک ملتوی
from 92 News https://ift.tt/lcy9vWm
پولینڈ کی سرحد کے قریب ملٹری بیس پر روسی حملہ، 180غیرملکی جنگجو ہلاک
from 92 News https://ift.tt/2Jc9VQ8
لاہور کے معروف پلازے میں آگ بھڑک اُٹھی، وزیر اعلیٰ پنجاب کا انکوائری کا حکم
from 92 News https://ift.tt/8aM7KEf